اپ ڈیٹس
  • 353.00 انڈے فی درجن
  • 333.00 زندہ مرغی
  • 482.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.65 قیمت فروخت : 39.72
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 280.35 قیمت فروخت : 280.85
  • یورو قیمت خرید: 326.56 قیمت فروخت : 327.14
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 373.64 قیمت فروخت : 374.31
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 185.40 قیمت فروخت : 185.73
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 200.89 قیمت فروخت : 201.25
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.81 قیمت فروخت : 1.81
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.70 قیمت فروخت : 74.83
  • کویتی دینار قیمت خرید: 913.16 قیمت فروخت : 914.79
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 442600 دس گرام : 379500
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 405714 دس گرام : 347872
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6112 دس گرام : 5246
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
کھیل

مستفیض انجری کے باعث پاکستان کیخلاف ٹی 20 سیریز سے باہر

26 May 2025
26 May 2025

(لاہور نیوز) بنگلادیش کے فاسٹ باؤلر مستفیض الرحمان انجری کے باعث پاکستان کے خلاف ٹی 20 سیریز سے باہر ہوگئے۔

بنگلادیشی میڈیا کے مطابق بنگلا دیش کرکٹ بورڈ کی جانب سے جاری بیان میں بتایا گیا ہے کہ مستفیض الرحمان کے بائیں ہاتھ کے انگوٹھے میں کلپ فریکچر ہوا ہے جس کے باعث وہ کم از کم 2 ہفتوں تک میدان سے باہر رہیں گے۔بنگلا دیش کرکٹ بورڈ کے نیشنل سلیکشن پینل نے مستفیض الرحمان کی جگہ فاسٹ باؤلر خالد احمد کو سکواڈ میں شامل کیا ہے، پاکستان اور بنگلا دیش کے درمیان تین ٹی 20 میچز کی سیریز کا پہلا میچ 28 مئی کو قذافی سٹیڈیم لاہور میں کھیلا جائے گا۔

رپورٹ کے مطابق مستفیض الرحمان انڈین پریمیئر لیگ کے میچ میں انجری کا شکار ہوئے جہاں وہ دہلی کیپٹلز کی نمائندگی کر رہے تھے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے