اپ ڈیٹس
  • 353.00 انڈے فی درجن
  • 313.00 زندہ مرغی
  • 453.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.66 قیمت فروخت : 39.73
  • یورو قیمت خرید: 326.44 قیمت فروخت : 327.02
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 373.60 قیمت فروخت : 374.27
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 185.85 قیمت فروخت : 186.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 202.41 قیمت فروخت : 202.78
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.80 قیمت فروخت : 1.80
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.33 قیمت فروخت : 76.47
  • کویتی دینار قیمت خرید: 912.73 قیمت فروخت : 914.36
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 443600 دس گرام : 380400
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 406630 دس گرام : 348697
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6136 دس گرام : 5266
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
کھیل

لاہور قلندرز 2 ایڈیشنز میں چھکوں کی سنچری مکمل کرنے والی پہلی ٹیم

24 May 2025
24 May 2025

(لاہور نیوز) لاہور قلندرز ایچ بی ایل پی ایس ایل کے 2 ایڈیشنز میں 100 چھکے لگانے والی پہلی ٹیم بن گئی۔

حالیہ ایڈیشن میں اب تک لاہور کی ٹیم نے 110 چھکے جڑے ہیں، اس سے قبل 2003 کے ایڈیشن میں بھی قلندرز کے بیٹرز نے بھرپور لاٹھی چارج کرتے ہوئے 100 چھکے لگائے تھے۔

علاوہ ازیں گزشتہ روز پی ایس ایل 10 کے دوسرے ایلیمنیٹر میں لاہور قلندرز نے اسلام آباد کیخلاف ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے مقررہ 20 اوورز میں 8 وکٹوں کے نقصان پر 202 رنز سکور کیے۔

قلندرز کی جانب سے کوشل پریرا 61 رنز بنا کر نمایاں رہے، محمد نعیم 50، عبداللہ شفیق 25، بھانوکا راجاپکسا 22، آصف علی 15، فخر زمان 12 جبکہ شکیب الحسن بغیر کوئی رن بنائے آؤٹ ہوئے اور 203 رنز کے ہدف کے تعاقب میں اسلام آباد کی پوری ٹیم 107 رنز بنا کر آؤٹ ہو گئی۔

یاد رہے کہ لاہور قلندرز اور کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے درمیان ایچ بی ایل پی ایس ایل 10 کا فائنل 25 مئی بروز اتوار کو قذافی سٹیڈیم لاہور میں کھیلا جائے گا۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے