24 May 2025
(لاہور نیوز) اقبال ٹاؤن میں ڈولفن سکواڈ نے رکشا چور کو گرفتار کر لیا۔
ترجمان ڈولفن کے مطابق ملزم طیب کو سیف سٹیز اتھارٹی کی ہنگامی کال پر گرفتار کیا گیا،ملزم نے دو سال قبل بھی نواں کوٹ سے ایک رکشا چوری کیا تھا۔
ملزم سے چوری شدہ رکشا برآمد کرلیا گیا اورملزم کومزید تحقیقات کے لیےاقبال ٹاؤن پولیس کے حوالے کردیا گیا۔
