اپ ڈیٹس
  • 353.00 انڈے فی درجن
  • 328.00 زندہ مرغی
  • 475.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 40.06 قیمت فروخت : 40.13
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 280.30 قیمت فروخت : 280.80
  • یورو قیمت خرید: 326.69 قیمت فروخت : 327.27
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 186.24 قیمت فروخت : 186.57
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 202.76 قیمت فروخت : 203.13
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.68 قیمت فروخت : 74.82
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.85 قیمت فروخت : 76.99
  • کویتی دینار قیمت خرید: 913.59 قیمت فروخت : 915.22
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 440800 دس گرام : 378000
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 404064 دس گرام : 346497
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6126 دس گرام : 5258
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تفریح

نئے پروجیکٹ کے انتخاب سے قبل ہانیہ عامر کی کیا کیفیت ہوتی ہے؟اداکارہ نے دل کی بات بتادی

22 May 2025
22 May 2025

(ویب ڈیسک)معروف اداکارہ ہانیہ عامر نے کہا ہےکہ کسی بھی نئے پروجیکٹ کے انتخاب سے قبل الجھن کا شکار رہتی ہوں۔

تفصیلات کے مطابق اپنے ایک انٹرویو میں گفتگو کرتے ہوئے ہانیہ عامر کا کہنا تھاکہ کسی بھی پروجیکٹ کا انتخاب کرنے سے پہلے میں بہت الجھن کا شکار رہتی ہوں کہ میں نے اپنے مداحوں کے دلوں میں جگہ بنائی ہے کہیں میں وہ کھو نہ دوں، اس لیے میں بہت احتیاط سے اور بہت دھیان سےٹارگٹ کرکے اپنا اگلا پروجیکٹ کرتی ہوں۔

انہوں نے کہا کہ اگلے پروجیکٹ پر کام جاری ہے، ابھی اس پروجیکٹ کی صرف اسکرپٹ پڑھنے کا کام کیا جارہا ہے، عنقریب نئے پروجیکٹ میں نظر آؤں گی۔اداکارہ نے آخر میں اپنے تمام مداحوں کا دل سے شکریہ ادا بھی کیا۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے