اپ ڈیٹس
  • 353.00 انڈے فی درجن
  • 333.00 زندہ مرغی
  • 482.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.69 قیمت فروخت : 39.76
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 280.25 قیمت فروخت : 280.75
  • یورو قیمت خرید: 327.69 قیمت فروخت : 328.28
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 374.70 قیمت فروخت : 375.37
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 186.14 قیمت فروخت : 186.48
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 202.88 قیمت فروخت : 203.24
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.79 قیمت فروخت : 1.80
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.68 قیمت فروخت : 74.81
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.32 قیمت فروخت : 76.45
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 444700 دس گرام : 381300
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 407639 دس گرام : 349522
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6440 دس گرام : 5527
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
شہرکی خبریں

فرینڈلی پٹرولنگ یونٹ نے گمشدہ لڑکی کو لواحقین سے ملوا دیا

22 May 2025
22 May 2025

(ویب ڈیسک) لاہور میں گریٹر اقبال پارک میں فرینڈلی پٹرولنگ یونٹ نے کارروائی کرتے ہوئے شیخوپورہ سے لاپتہ ہونے والی لڑکی کو ڈھونڈ نکالا۔

ترجمان ڈولفن فورس کے مطابق روبینہ نامی لڑکی گھر کا راستہ بھول کر لاہور پہنچ گئی تھی اور ایک بائیکیا رائیڈر کے ساتھ گریٹر اقبال پارک میں موجود تھی۔

فرینڈلی پٹرولنگ یونٹ نے پارک میں دونوں کو پریشانی کی حالت میں پایا، ٹیم  نے لڑکی کو حفاظتی تحویل میں لیتے ہوئے لڑکے اسد کے ہمراہ انہیں تحفظ خدمت مرکز منتقل کر دیا، جہاں ضروری قانونی کارروائی کے بعد لڑکی کے لواحقین کو اطلاع دے دی گئی۔

ترجمان کا کہنا تھا کہ ایف پی یو شہریوں کی خدمت اور تحفظ کیلئے ہر دم مستعد ہے اور اس واقعہ میں بھی بروقت کارروائی کر کے ایک اہم انسانی مسئلہ حل کیا گیا۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے