اپ ڈیٹس
  • 353.00 انڈے فی درجن
  • 313.00 زندہ مرغی
  • 453.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.66 قیمت فروخت : 39.73
  • یورو قیمت خرید: 326.44 قیمت فروخت : 327.02
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 373.60 قیمت فروخت : 374.27
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 185.85 قیمت فروخت : 186.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 202.41 قیمت فروخت : 202.78
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.80 قیمت فروخت : 1.80
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.33 قیمت فروخت : 76.47
  • کویتی دینار قیمت خرید: 912.73 قیمت فروخت : 914.36
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 443600 دس گرام : 380400
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 406630 دس گرام : 348697
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6136 دس گرام : 5266
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تفریح

غنیٰ علی کی اپنی اداکاری چھوڑنے کی خبروں پر لب کشائی

21 May 2025
21 May 2025

(ویب ڈیسک) پاکستانی اداکارہ غنیٰ علی نے اپنی اداکاری چھوڑنے کی خبروں پر لب کشائی کر دی۔

ایک انٹرویو کے دوران اداکارہ نے شوبز انڈسٹری اور اپنی اداکاری میں کیریئر کے حوالے سے گفتگو کی۔

اداکارہ نے کہا کہ رمضان میں اعتکاف میں بیٹھی ہوئی تھی تو میرے بھائی نے موقع دیکھ کر سوشل میڈیا پر میرے شوبز انڈسٹری کو چھوڑنے کی پوسٹ لگا دی، سچ یہ ہے کہ میرے شوہر اور نہ ہی میری فیملی چاہتی ہے میں اداکاری کروں۔

انہوں نے مزید کہا کہ اداکاری کرنا میرا شوق ہے اور میری فیملی محبت میں مجھے یہ کام کرنے دے رہی ہے، میں ایک شادی شدہ خاتون ہوں تو اگر حدود میں رہتے ہوئے کوئی اچھا کردار ملا تو میں ضرور فلم بھی کروں گی۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے