اپ ڈیٹس
  • 353.00 انڈے فی درجن
  • 313.00 زندہ مرغی
  • 453.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.65 قیمت فروخت : 39.72
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 280.35 قیمت فروخت : 280.85
  • یورو قیمت خرید: 326.56 قیمت فروخت : 327.14
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 373.64 قیمت فروخت : 374.31
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 185.40 قیمت فروخت : 185.73
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 200.89 قیمت فروخت : 201.25
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.81 قیمت فروخت : 1.81
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.70 قیمت فروخت : 74.83
  • کویتی دینار قیمت خرید: 913.16 قیمت فروخت : 914.79
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 442600 دس گرام : 379500
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 405714 دس گرام : 347872
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6112 دس گرام : 5246
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تعلیم

اساتذہ کی سنی گئی، تنخواہوں کی ادائیگی کے لئے فنڈز جاری

21 May 2025
21 May 2025

(لاہور نیوز) 2 ماہ سے تنخواہوں سے محروم 12 ہزار ایس ٹی آئی کی بالآخر سنی گئی، سکول ٹیچرز انٹرنز کی تنخواہوں کی ادائیگی کے لئے فنڈز جاری کر دیئے گئے۔

تفصیلات کے مطابق محکمہ خزانہ  نے 1 ارب 10 کروڑ  30 لاکھ روپے کے فنڈز جاری کر دیئے، مذکورہ فنڈز سے ایس ٹی آئیز کو اپریل اور مئی کی تنخواہیں ادا کی جائیں گی۔

ایس ٹی آئیز کو 2 ماہ کیلئے پنجاب کے مختلف سکولوں کیلئے کنٹریکٹ پر رکھا گیا تھا، ایس ٹی آئی کے کنٹریکٹ میں توسیع کارکردگی کی بنیاد پر کی جائے گی۔

کنٹریکٹ میں توسیع گرمی کی چھٹیوں کے بعد اگست میں کی جائے گی۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے