اپ ڈیٹس
  • 353.00 انڈے فی درجن
  • 313.00 زندہ مرغی
  • 453.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.66 قیمت فروخت : 39.73
  • یورو قیمت خرید: 326.44 قیمت فروخت : 327.02
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 373.60 قیمت فروخت : 374.27
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 185.85 قیمت فروخت : 186.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 202.41 قیمت فروخت : 202.78
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.80 قیمت فروخت : 1.80
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.33 قیمت فروخت : 76.47
  • کویتی دینار قیمت خرید: 912.73 قیمت فروخت : 914.36
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 443600 دس گرام : 380400
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 406630 دس گرام : 348697
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6136 دس گرام : 5266
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تفریح

کیا سارہ خان فیمینسٹ ہیں؟اداکارہ کا واضح بیان سامنے آگیا

19 May 2025
19 May 2025

(ویب ڈیسک) پاکستانی اداکارہ سارہ خان نے فیمینسٹ ہونے سے انکار کردیا۔

رپورٹکے مطابق اداکارہ سارہ خان کے  ایک انٹرویو کا ایک کلپ تیزی سے سوشل میڈیا پر وائرل ہے  جس میں سارہ خان کا کہنا تھا کہ ہوسکتا ہے کہ میرے بیان کو غیر معمولی لیا جائے لیکن یہ حقیقت ہے کہ میں فیمینسٹ نہیں ہوں، میرا ماننا ہے کہ مردوں کا جو مقام ہے انہیں اس مقام پر رہنے دیا جائے تاکہ عورتیں سکون میں رہ سکیں ۔

اداکارہ نے ہنستے ہوئے اپنے بیان کی وضاحت دیتے ہوئے کہا کہ کیوں کہ میں جاکر بل نہیں بھرنا چاہتی اور نہ ہی میں لائنوں میں قطار لگاسکتی ہوں۔سارہ خان نے مزید کہا کہ جیسی ماضی میں عورتیں گھر میں بیٹھ کر سکون محسوس کیا کرتی تھیں میں بھی ان ہی عورتوں میں سے ہوں۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے