اپ ڈیٹس
  • 305.00 انڈے فی درجن
  • 343.00 زندہ مرغی
  • 497.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • تولہ: 390000 دس گرام : 334400
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 357497 دس گرام : 306531
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 4541 دس گرام : 3897
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
شہرکی خبریں

معرکہ بنیان مرصوص کی تکمیل پر خصوصی نغمہ جاری

15 May 2025
15 May 2025

(لاہور نیوز) معرکہ بنیان مرصوص کی تکمیل پر آئی ایس پی آر کی جانب سے خصوصی نغمہ جاری کیا گیا ہے۔

آپریشن بنیان مرصوص کامیابی سے سر انجام دینے پر پاک افواج کی جانب سے "یلغار" نامی خصوصی نغمہ ریلیز کیا گیا ہے، نغمے کے بول لہو گرما دینے والے ہیں۔

اس نغمے میں پاک فضائیہ کی کامیابی کو بھی سراہا گیا، اس نغمے کے چند بول کچھ یوں ہیں کہ یلغار ہے یلغار ہے، باطل کے لیے یلغار ہے، تیار ہیں تیار ہیں دشمن کے لیے تیار ہیں، یہ امت مسلم ہے تیار یہ شیر مجاہد ہیں تیار۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے