اپ ڈیٹس
  • 353.00 انڈے فی درجن
  • 333.00 زندہ مرغی
  • 482.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.65 قیمت فروخت : 39.72
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 280.35 قیمت فروخت : 280.85
  • یورو قیمت خرید: 326.56 قیمت فروخت : 327.14
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 373.64 قیمت فروخت : 374.31
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 185.40 قیمت فروخت : 185.73
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 200.89 قیمت فروخت : 201.25
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.81 قیمت فروخت : 1.81
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.70 قیمت فروخت : 74.83
  • کویتی دینار قیمت خرید: 913.16 قیمت فروخت : 914.79
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 442600 دس گرام : 379500
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 405714 دس گرام : 347872
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6112 دس گرام : 5246
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
شہرکی خبریں

ذلت کے داغ تقریروں سے نہیں دھلتے: سینیٹر عرفان صدیقی

13 May 2025
13 May 2025

(لاہور نیوز) سینیٹر عرفان صدیقی نے کہا کہ ذلت کے داغ تقریروں سے نہیں دھلتے۔

بھارتی وزیراعظم کی تقریر پر ردعمل میں سینیٹر عرفان صدیقی کا کہنا تھا کہ مودی کی تقریر شرمناک شکست کا اعتراف اور ہارے ہوئے شخص کا نوحہ تھا۔سینیٹر عرفان صدیقی نے مزید کہا کہ آپریشن سندور "بھارت ماتا" کی مانگ میں راکھ بھر گیا، مودی کا ایک ایک لفظ کہہ رہا تھا "میں ہوں اپنی شکست کی آواز"۔انہوں نے کہا کہ پاکستانی افواج کے طمانچے کھانے اور دنیا بھر میں رسوا ہونے کے بعد چپ رہنا بہتر آپشن ہوتا۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے