اپ ڈیٹس
  • 301.00 انڈے فی درجن
  • 411.00 زندہ مرغی
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.47 قیمت فروخت : 39.54
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 281.55 قیمت فروخت : 282.05
  • یورو قیمت خرید: 328.61 قیمت فروخت : 329.19
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 378.78 قیمت فروخت : 379.45
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 183.84 قیمت فروخت : 184.16
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 203.93 قیمت فروخت : 204.29
  • سعودی ریال قیمت خرید: 75.04 قیمت فروخت : 75.18
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.66 قیمت فروخت : 76.80
  • کویتی دینار قیمت خرید: 922.18 قیمت فروخت : 923.82
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 376400 دس گرام : 322700
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 345031 دس گرام : 295806
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 4317 دس گرام : 3705
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
شہرکی خبریں

مودی کو رافیل پر بڑا غرور تھا، طیارے پرندوں کی طرح نیچے گرے: مصدق ملک

12 May 2025
12 May 2025

(لاہور نیوز) وفاقی وزیر موسمیاتی تبدیلی ڈاکٹر مصدق ملک نے کہا ہے کہ نریندر مودی کو رافیل طیاروں پر بڑا غرور تھا، رافیل طیارے پرندوں کی طرح نیچے گرے۔

دنیا نیوز کے پروگرام ’’آن دی فرنٹ‘‘ میں گفتگو کرتے ہوئے وفاقی وزیر مصدق ملک کا کہنا تھا کہ بھارت نے سیزفائر کے لیے امریکا سے رابطہ کیا، سیز فائر ہونا پاکستان کی فتح ہے۔

وفاقی وزیر نے کہا کہ پاکستان نے تو ہمیشہ ڈائیلاگ کی بات کی ہے، بھارت کو دوبارہ منہ کی کھانا پڑی، بھارت نے اگر مذاکرات ہی کرنا تھے تو پہلے اتنا نقصان نہ کرواتے۔

مصدق ملک نے کہا کہ بھارت سے اب برابری کی سطح پر ہی بات چیت ہوگی، اس جنگ پر بہت سی کتابیں لکھی جائیں گی، تینوں مسلح افواج کے سربراہان کے شکرگزار ہیں۔

انہوں نے کہا کہ بھارت کی درخواست پر سیزفائر ہوا، بھارتی میڈیا نے فیک نیوز کو پھیلایا، پاکستانی قوم کو اپنی مسلح افواج اور میڈیا پر فخر ہے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے