09 May 2025
(لاہور نیوز) پاکستانی سکھ برادری کی طرف سے بھارتی جارحیت کیخلاف احتجاجی ریلی نکالی گئی۔
ریلی صدر سکھ ان پاکستان سیوا سوسائٹی سردار سرجیت کنول کی قیادت میں گوردوارہ جنم استھان میں نکالی گٸی۔
ریلی میں ہندو اور مسیحی رہنماؤں نے بھی شرکت کی، ریلی کے دوران سکھ برادری نے پاکستان اور پاک فوج کے حق میں نعرے بازی کی۔
.jpg)
