اپ ڈیٹس
  • 353.00 انڈے فی درجن
  • 333.00 زندہ مرغی
  • 482.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.65 قیمت فروخت : 39.72
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 280.35 قیمت فروخت : 280.85
  • یورو قیمت خرید: 326.56 قیمت فروخت : 327.14
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 373.64 قیمت فروخت : 374.31
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 185.40 قیمت فروخت : 185.73
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 200.89 قیمت فروخت : 201.25
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.81 قیمت فروخت : 1.81
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.70 قیمت فروخت : 74.83
  • کویتی دینار قیمت خرید: 913.16 قیمت فروخت : 914.79
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 442600 دس گرام : 379500
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 405714 دس گرام : 347872
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6112 دس گرام : 5246
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تفریح

دنانیرمبین کی فلمی دنیا میں انٹری، فٹبالر کا کردار نبھائیں گی

06 May 2025
06 May 2025

(ویب ڈیسک) سوشل میڈیا پر “پاوری گرل” کے نام سے شہرت پانے والی اداکارہ دنانیرمبین اب فلمی دنیا میں انٹری دینے جا رہی ہیں۔

اداکارہ دنانیرمبین کی پہلی فلم “بہناز” ایک سپورٹس بیسڈ پراجیکٹ ہے جو خواتین کے فٹ بال پر مبنی ایک متاثر کن کہانی پرمشتمل ہے۔

فلم میں اداکارہ ایک نوجوان لڑکی کا کردار ادا کریں گی جو تمام معاشرتی رکاوٹوں اور چیلنجز کے باوجود فٹ بال کے میدان میں اپنے خواب کو حقیقت کا رنگ دیتی ہے۔

ان کے ہمراہ سینئراداکارہ عائشہ عمربھی فلم میں موجود ہوں گی، جو ایک پرعزم فٹ بال کوچ کے کردار میں نظرآئیں گی اوران کے کردار کی رہنمائی کریں گی۔

دنانیر کے فلمی ڈیبیو پرسوشل میڈیا پرملا جلا ردعمل سامنے آیا ہے، جہاں ان کے مداح پرجوش ہیں، وہیں کئی صارفین نے فلم انڈسٹری میں نئے اوراصل چہروں کو موقع دینے کو سراہا ہے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے