اپ ڈیٹس
  • 353.00 انڈے فی درجن
  • 333.00 زندہ مرغی
  • 482.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.65 قیمت فروخت : 39.72
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 280.35 قیمت فروخت : 280.85
  • یورو قیمت خرید: 326.56 قیمت فروخت : 327.14
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 373.64 قیمت فروخت : 374.31
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 185.40 قیمت فروخت : 185.73
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 200.89 قیمت فروخت : 201.25
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.81 قیمت فروخت : 1.81
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.70 قیمت فروخت : 74.83
  • کویتی دینار قیمت خرید: 913.16 قیمت فروخت : 914.79
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 442600 دس گرام : 379500
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 405714 دس گرام : 347872
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6112 دس گرام : 5246
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تفریح

اداکار منیب بٹ شادی میں کھانا ضائع کرنے والوں برہم ہوگئے

05 May 2025
05 May 2025

(ویب ڈیسک) پاکستانی شوبز کےمعروف اداکار منیب بٹ شادی میں کھانے کو ضائع کرنے والے مہمانوں پر برس پڑے۔

ایمن خان کے شوہر اداکار منیب بٹ نے اپنے سالے معاذ خان کی شادی کے موقع پر وی لاگ میں شادی کا کھانا ضائع کرنے والوں پر تنقید کی ہے جس کی ویڈیوسوشل میڈیا پر وائرل ہو رہی ہے۔منیب بٹ نے میز پر رکھی کھانے سے بھری پلیٹوں کی طرف توجہ دلاتے ہوئے کہا کہ کسی بھی شادی میں کھانا کبھی کم نہیں پڑتا بلکہ لوگ کھانا ضائع کرتے ہیں اس لئے کم پڑتا ہے۔

انہوں نے کہا مہمانوں نے ضرورت سے زیادہ کھانا نکال لیا اور پھر اسے یوں ہی چھوڑ دیا اب یہ کھانا ضائع ہوگا۔ منیب بٹ نے کہا کہ شادی میں آنے کا مطلب ہرگز یہ نہیں ہوتا کہ آپ کھانا نکالو اور آدھا کھاؤ آدھا چھوڑ دو۔ سوشل میڈیا صارفین کی جانب سے منیب بٹ کو سراہا جارہا ہے اور صارفین بھی کھانے ضائع کرنے والوں پر تنقیدی تبصرے کر رہے ہیں۔

 

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے