اپ ڈیٹس
  • 359.00 انڈے فی درجن
  • 328.00 زندہ مرغی
  • 475.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.75 قیمت فروخت : 39.82
  • یورو قیمت خرید: 328.95 قیمت فروخت : 329.53
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 374.44 قیمت فروخت : 375.11
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 186.25 قیمت فروخت : 186.58
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 203.57 قیمت فروخت : 203.94
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.80 قیمت فروخت : 1.81
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.67 قیمت فروخت : 74.81
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.29 قیمت فروخت : 76.43
  • کویتی دینار قیمت خرید: 913.92 قیمت فروخت : 915.55
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 451400 دس گرام : 387000
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 413780 دس گرام : 354747
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6501 دس گرام : 5580
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تجارت

سی پیک میں نئی جہت، خنجراب بارڈر سال بھر کے لیے کھول دیا گیا

23 Apr 2025
23 Apr 2025

(لاہور نیوز) سی پیک میں نئی جہت،خنجراب بارڈر سال بھر کے لیے کھول دیا گیا۔

خنجراب بارڈر کی آل ویدر بنیاد پر افتتاحی تقریب کا انعقاد کیا گیا، گلگت بلتستان اور سنکیانگ کے مابین تجارتی تعلقات میں نئی جان ڈال دی گئی۔ورچوئل اجلاس میں دونوں خطوں کے اعلیٰ حکام نے شرکت کی، مشترکہ ترقی پر اتفاق کیا گیا۔وزیراعلیٰ گلگت بلتستان نے کہا کہ آج کا دن نہ صرف گلگت بلتستان بلکہ پورے پاکستان کے لیے ایک تاریخی سنگِ میل ہے،خنجراب بارڈر کو آل ویدر بنیاد پر کھولنے کا فیصلہ خطے کی معیشت کے لیے نئی روح ثابت ہوگا۔

گورنر سنکیانگ نے کہا کہ پاکستان اور چین کی دیرینہ دوستی نئے مرحلے میں داخل ہو چکی ہے، خنجراب بارڈر کو آل ویدر بنانے سے دونوں خطوں کے عوام کو براہ راست فائدہ پہنچے گا۔انہوں نے کہا کہ یہ صرف ایک سرحد نہیں بلکہ ترقی، خوشحالی اور تعاون کی علامت ہے، ہم گلگت بلتستان کی قیادت کے ساتھ مل کر خطے میں امن، ترقی اور باہمی مفادات کے فروغ کے لیے کام کرتے رہیں گے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے