اپ ڈیٹس
  • 359.00 انڈے فی درجن
  • 328.00 زندہ مرغی
  • 475.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.75 قیمت فروخت : 39.82
  • یورو قیمت خرید: 328.95 قیمت فروخت : 329.53
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 374.44 قیمت فروخت : 375.11
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 186.25 قیمت فروخت : 186.58
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 203.57 قیمت فروخت : 203.94
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.80 قیمت فروخت : 1.81
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.67 قیمت فروخت : 74.81
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.29 قیمت فروخت : 76.43
  • کویتی دینار قیمت خرید: 913.92 قیمت فروخت : 915.55
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 451400 دس گرام : 387000
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 413780 دس گرام : 354747
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6501 دس گرام : 5580
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تجارت

پراپرٹی پر فیڈرل ایکسائز ڈیوٹی کے خاتمے کی سمری کابینہ کو بھیج دی: چیئرمین ایف بی

23 Apr 2025
23 Apr 2025

(لاہورنیوز) چیئرمین ایف بی آر راشد محمود لنگڑیال نے کہا ہے کہ پراپرٹی پر فیڈرل ایکسائز ڈیوٹی کے خاتمے کی سمری کابینہ کو ارسال کردی۔

قائمہ کمیٹی فنانس کے اجلاس کے بعد میڈیا سے غیر رسمی گفتگو کرتے ہوئے راشد محمود لنگڑیال کا کہنا تھا کہ کابینہ کی منظوری کے بعد ایف ای ڈی کے خاتمے کا فوری اطلاق ہوگا، وزیر اعظم نے پراپرٹی کی خریداری پر ایف ای ڈی ختم کرنے کی منظوری دے دی۔

انہوں نے کہا کہ ایف ای ڈی ختم کرنے پر پراپرٹی کی خریداری کی حد مقرر نہیں کی گئی،پراپرٹی کی خریداری پر فائلر کیلئے عائد 3 فیصد ایف ای ڈی ختم ہوگی۔چیئرمین ایف بی آر کا مزید کہنا تھا کہ پراپرٹی کی خریداری پر لیٹ فائلر کیلئے 5 فیصد ایف ای ڈی بھی ختم ہوگی۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے