اپ ڈیٹس
  • 337.00 انڈے فی درجن
  • 363.00 زندہ مرغی
  • 526.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 40.27 قیمت فروخت : 40.34
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 279.70 قیمت فروخت : 280.20
  • یورو قیمت خرید: 333.72 قیمت فروخت : 334.32
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 384.97 قیمت فروخت : 385.66
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 195.99 قیمت فروخت : 196.34
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.97 قیمت فروخت : 207.34
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.82 قیمت فروخت : 1.82
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.17 قیمت فروخت : 76.31
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 550500 دس گرام : 472000
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 504621 دس گرام : 432664
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 11730 دس گرام : 10068
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تجارت

الیکٹرک گاڑیوں میں سرمایہ کاری کیلئے انٹرنیشنل فنانس کارپوریشن کیساتھ معاہدہ

23 Apr 2025
23 Apr 2025

(لاہور نیوز) پاکستان میں الیکٹرک گاڑیوں کیلئے سرمایہ کاری کے سلسلے میں انٹرنیشنل فنانس کارپوریشن کے ساتھ معاہدہ طے پا گیا۔

خصوصی سرمایہ کاری سہولت کونسل (ایس آئی ایف سی) کی معاونت سے الیکٹریکل وہیکلز (ای وی) کے شعبے میں اہم پیشرفت سامنے آئی ہے۔

پاکستان میں الیکٹرک گاڑیوں کے فروغ کیلئے وزارت صنعت کی جانب سے بڑا اقدام اٹھایا گیا ہے، جس کے تحت الیکٹرک گاڑیوں میں سرمایہ کاری کیلئے انٹرنیشنل فنانس کارپوریشن کے ساتھ معاہدہ ہو گیا۔

الیکٹرک گاڑیوں کی مقامی پیداوار کیلئے پالیسی اور ریگولیشن میں اصلاحات کی جا رہی ہیں، الیکٹرک گاڑیوں سے ایندھن پر انحصار کم اور آلودگی میں کمی متوقع ہے۔

اقتصادی ماہرین الیکٹرک گاڑیوں کے شعبے میں عالمی ادارے کی بھرپور معاونت کو خوش آئند اقدام قرار دے رہے ہیں۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے