اپ ڈیٹس
  • 359.00 انڈے فی درجن
  • 328.00 زندہ مرغی
  • 475.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.75 قیمت فروخت : 39.82
  • یورو قیمت خرید: 328.95 قیمت فروخت : 329.53
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 374.44 قیمت فروخت : 375.11
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 186.25 قیمت فروخت : 186.58
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 203.57 قیمت فروخت : 203.94
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.80 قیمت فروخت : 1.81
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.67 قیمت فروخت : 74.81
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.29 قیمت فروخت : 76.43
  • کویتی دینار قیمت خرید: 913.92 قیمت فروخت : 915.55
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 451400 دس گرام : 387000
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 413780 دس گرام : 354747
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6501 دس گرام : 5580
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تجارت

ملک میں مہنگائی بڑھنے کی شرح کم ترین سطح پر رہنے کی توقعات

23 Apr 2025
23 Apr 2025

(ویب ڈیسک) ملک میں مہنگائی بڑھنے کی شرح اپریل میں کم ترین سطح پر رہنے کی توقعات ہیں۔

ملک میں مہنگائی کا زور ٹوٹ رہا ہے، گزشتہ برس پیاز ڈیڑھ سو روپے کلو تھا جبکہ آج 50 روپے ہے، آٹے، تیل اور انڈوں کے بھاؤ بھی کم ہوئے ہیں۔

ماہرین کے اندازے ہیں کہ اپریل میں مہنگائی بڑھنے کی شرح 0.5 فیصد سے بھی کم رہ سکتی ہے جو 6 دہائیوں میں کم ترین رفتار ہو گی۔

اندازے ہیں کہ رواں مالی سال کے ابتدائی 10 مہینوں میں مہنگائی کی شرح 4.87 فیصد ہو جائے گی جو گئے مالی سال کے ابتدائی 10 مہینوں میں 26  فیصد کی رفتار سے بڑھ رہی تھی۔

مہنگائی قابو کرنے کے لئے شرح سود بڑھا کر طلب کو کم کیا گیا تھا لیکن اب جب مہنگائی کم ہوئی ہے تو کاروباری طبقہ شرح سود میں کمی کا مطالبہ کر رہا ہے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے