اپ ڈیٹس
  • 353.00 انڈے فی درجن
  • 333.00 زندہ مرغی
  • 482.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.69 قیمت فروخت : 39.76
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 280.25 قیمت فروخت : 280.75
  • یورو قیمت خرید: 327.69 قیمت فروخت : 328.28
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 374.70 قیمت فروخت : 375.37
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 186.14 قیمت فروخت : 186.48
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 202.88 قیمت فروخت : 203.24
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.79 قیمت فروخت : 1.80
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.68 قیمت فروخت : 74.81
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.32 قیمت فروخت : 76.45
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 444700 دس گرام : 381300
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 407639 دس گرام : 349522
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6440 دس گرام : 5527
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تفریح

سٹیج ڈراموں کی سخت ترین مانیٹرنگ،متعدد تھیٹرز کو شوکاز نوٹسز

22 Apr 2025
22 Apr 2025

(ویب ڈیسک) پنجاب کونسل آف دی آرٹس کا سٹیج ڈرامہ دکھانے والے تھیٹروں کے خلاف بھرپور ایکشن،غیر اخلاقی پرفارمنسز پر متعدد تھیٹرز کو شوکاز نوٹسز جاری کر دیئے۔

پنجاب کونسل آف دی آرٹس نےلاہور سمیت گوجرانوالہ، فیصل آباد اوردیگر شہروں کے تھیٹر ہالز کو نوٹسز جاری کیے ہیں،متعدد تھیٹرز ڈرامہ ایکٹ کی اورڈرامہ اوقات کی خلاف ورزی کررہے ہیں، لاہور میں لیاقت تھیٹر، پنجابی تھیٹر اور کمال تھیٹر کے نام نوٹس جاری ہوئے ہیں۔

واضح  رہے کہ وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کے احکامات کی روشنی میں پنجاب بھر  میں ڈراموں کی سخت ترین مانیٹرنگ کا فیصلہ کیا گیا ہے، ای مانیٹرنگ کے بعد خلاف ورزی پر نوٹسز دینے کا بھی سلسلہ شروع کر دیا گیا ہے۔

اس حوالے سے پنجاب آرٹس کونسل کے ہیڈ آفس شادمان میں کنٹرول روم قائم کر دیا گیا ہے جبکہ آئندہ ڈراموں کے گانوں کی بجائے مکمل ڈرامے کی فل ڈریس ریہرسل کو مانیٹر کیا جائے گا، کوشش ہوگی تھیٹر کو اس کی اصل شکل میں بحال کیا جائے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے