اپ ڈیٹس
  • 241.00 انڈے فی درجن
  • 373.00 زندہ مرغی
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 38.81 قیمت فروخت : 38.88
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 280.90 قیمت فروخت : 281.40
  • یورو قیمت خرید: 319.51 قیمت فروخت : 320.08
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 376.15 قیمت فروخت : 376.82
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 179.76 قیمت فروخت : 180.08
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 202.95 قیمت فروخت : 203.31
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.97 قیمت فروخت : 1.98
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.88 قیمت فروخت : 75.02
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 77.01 قیمت فروخت : 77.14
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 348500 دس گرام : 298800
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 319456 دس گرام : 273898
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3495 دس گرام : 3000
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
جرم وانصاف

ایس پی ڈاکٹر محمد عمر نے اقبال ٹاؤن ڈویژن کا چارج سنبھال لیا

22 Apr 2025
22 Apr 2025

(لاہور نیوز) ایس پی ڈاکٹر محمد عمر نے اقبال ٹاؤن ڈویژن کا چارج سنبھال لیا۔

ایس پی محمد عمر نے سرکل افسران اور ایس ایچ اوز سے میٹنگ کی، میٹنگ میں ڈویژن کے کرائم کی شرح اور اہم مقامات پر تبادلہ خیال کیا گیا۔

مفرور اشتہاریوں، متحرک گینگز کیخلاف کریک ڈاؤن جاری رکھنے کی ہدایات کی گئی۔ ایس پی اقبال ٹاؤن ڈاکٹر محمد عمر کا کہنا تھا کہ جرائم پیشہ عناصر کیخلاف بلا امتیاز کارروائیاں جاری رکھیں۔

ایس پی ڈاکٹر اقبال ٹاؤن نے مزید کہا کہ متحرک گینگز ،موٹر سائیکل چوروں کے گرد گھیرا تنگ کریں،پتنگ ساز و فروشوں کیخلاف فوری کارروائی کریں ،آگاہی مہم جاری رکھیں،ہوائی فائرنگ اور ون ویلنگ کرنے والوں کو فوری گرفتار کیا جائے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے

Recommended Articles