اپ ڈیٹس
  • 353.00 انڈے فی درجن
  • 333.00 زندہ مرغی
  • 482.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.69 قیمت فروخت : 39.76
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 280.25 قیمت فروخت : 280.75
  • یورو قیمت خرید: 327.69 قیمت فروخت : 328.28
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 374.70 قیمت فروخت : 375.37
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 186.14 قیمت فروخت : 186.48
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 202.88 قیمت فروخت : 203.24
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.79 قیمت فروخت : 1.80
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.68 قیمت فروخت : 74.81
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.32 قیمت فروخت : 76.45
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 444700 دس گرام : 381300
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 407639 دس گرام : 349522
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6440 دس گرام : 5527
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تفریح

نوکری کرنے والا کاروبار نہیں کرسکتا: کومل عزیز

22 Apr 2025
22 Apr 2025

(ویب ڈیسک) معروف اداکارہ کومل عزیز خان نے کہا ہے کہ نوکری کرنے والا کاروبار نہیں کرسکتا، بزنس مین پیدا ہوتا ہے۔

کومل عزیز خان نے ایک انٹرویو کہا کہ ایک کامیاب بزنس مین بننا سیکھنے کا نہیں فطری صلاحیت کا معاملہ ہے، بزنس مین پیدا ہوتا ہے، اسے بنانا ممکن نہیں، یہ صلاحیت انسان کے اندر ہوتی ہے۔

انہوں نے کہا کہ انہیں ذاتی طور پر بھی بزنس کرنے کی خواہش بہت پہلے سے تھی لیکن ان کے پس منظر میں ایسی کوئی مثال موجود نہیں تھی کہ کوئی لڑکی اکیلے کاروبار کا آغاز کرے۔

اداکارہ نے مزید کہا کہ اگر مجھے آج بھی کوئی کروڑوں روپے کی نوکری کی پیشکش کرے، مکمل سہولیات، گاڑی، انشورنس وغیرہ دے اور میرے پاس صرف ایک لاکھ روپے ہوں تب بھی میں بن کباب کا ٹھیلہ لگانا پسند کروں گی کیونکہ مجھے خود کچھ بنانے میں زیادہ خوشی محسوس ہوتی ہے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے