اپ ڈیٹس
  • 355.00 انڈے فی درجن
  • 318.00 زندہ مرغی
  • 461.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.74 قیمت فروخت : 39.81
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 280.20 قیمت فروخت : 280.70
  • یورو قیمت خرید: 328.87 قیمت فروخت : 329.46
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 375.28 قیمت فروخت : 375.95
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 186.80 قیمت فروخت : 187.14
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 203.47 قیمت فروخت : 203.83
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.80 قیمت فروخت : 1.80
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.69 قیمت فروخت : 74.82
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 449400 دس گرام : 385300
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 411947 دس گرام : 353189
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6429 دس گرام : 5518
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
جرم وانصاف

سپریم کورٹ کے سابق جج جسٹس سرمد جلال عثمانی انتقال کر گئے

21 Apr 2025
21 Apr 2025

(لاہور نیوز) سپریم کورٹ آف پاکستان کے سابق جج جسٹس سرمد جلال عثمانی انتقال کر گئے۔

اس حوالے سے سپریم کورٹ کراچی رجسٹری نے کہا ہے کہ سرمد جلال عثمانی کینسر کے عارضے میں مبتلا تھے، مرحوم سرمد جلال عثمانی طویل عرصے سے ہسپتال میں زیرِ علاج تھے۔

مرحوم سرمد جلال عثمانی کی نماز جنازہ کل بعد نماز عصر مسجد حمزہ ڈیفنس فیز 8 میں ادا کی جائے گی۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے