اپ ڈیٹس
  • 245.00 انڈے فی درجن
  • 368.00 زندہ مرغی
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 38.81 قیمت فروخت : 38.88
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 280.90 قیمت فروخت : 281.40
  • یورو قیمت خرید: 319.51 قیمت فروخت : 320.08
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 376.15 قیمت فروخت : 376.82
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 179.76 قیمت فروخت : 180.08
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 202.95 قیمت فروخت : 203.31
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.97 قیمت فروخت : 1.98
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.88 قیمت فروخت : 75.02
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 77.01 قیمت فروخت : 77.14
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 348500 دس گرام : 298800
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 319456 دس گرام : 273898
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3495 دس گرام : 3000
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
جرم وانصاف

لاہور: ڈیوٹی سے غیرحاضر خاتون ٹریفک وارڈنز سمیت متعدد افسر معطل

20 Apr 2025
20 Apr 2025

(لاہور نیوز) شہر لاہور میں ٹریفک رسپانس یونٹ کے اہلکار ڈیوٹی پوائنٹ سے غیر حاضر رہنے لگے۔

چیف ٹریفک آفیسر لاہور (سی ٹی او) نے متعدد وارڈنز کو معطل کرنے کے احکامات جاری کئے ہیں، معطل ہونے والوں میں ٹریفک اسسٹنٹ اعظم، عظیم مقبول اور عرفان علی شامل ہیں۔

لیڈی وارڈن عاصمہ، ٹریفک وارڈن احمد خان اور محمد عامر کے علاوہ فرائض میں غفلت برتنے پر لفٹر انچارج مال روڑ عمران اسلم کو بھی معطل کر دیا گیا ہے

سی ٹی او  کی  جانب سے معطل ہونیوالے تمام وارڈنز کو مناواں پولیس لائنز رپورٹ کرنے کی ہدایت کی گئی ہے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے