اپ ڈیٹس
  • 360.00 انڈے فی درجن
  • 343.00 زندہ مرغی
  • 497.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • یورو قیمت خرید: 329.37 قیمت فروخت : 329.96
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 374.58 قیمت فروخت : 375.25
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 185.92 قیمت فروخت : 186.25
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 203.48 قیمت فروخت : 203.85
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.81 قیمت فروخت : 1.81
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.68 قیمت فروخت : 74.82
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.44
  • کویتی دینار قیمت خرید: 913.27 قیمت فروخت : 914.90
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 451200 دس گرام : 386800
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 413597 دس گرام : 354564
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6649 دس گرام : 5706
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تجارت

ایس آئی ایف سی کی معاونت سے ڈیجیٹل معیشت کا نیا باب

20 Apr 2025
20 Apr 2025

(لاہور نیوز) خصوصی سرمایہ کاری سہولت کونسل (ایس آئی ایف سی) کی معاونت سے ڈیجیٹل معیشت کا نیا باب رقم ہونے جا رہا ہے۔

پاکستان کے پہلے ڈیجیٹل ایف ڈی آئی فورم کا 29 اور 30 اپریل کو اسلام آباد میں انعقاد ہوگا، یہ فورم حکومتِ پاکستان و ڈیجیٹل کوآپریشن آرگنائزیشن کا مشترکہ تاریخی اقدام ہے۔ڈیجیٹل کوآپریشن آرگنائزیشن کی سیکرٹری جنرل ’دیمہ الیحیٰ‘ کی جانب سے اس اقدام کا خیرمقدم کیا گیا،دنیا بھر سے 500 سے زائد سرمایہ کاروں، رہنماؤں اور ماہرین کی فورم میں شرکت متوقع ہے، عالمی ماہرین کی شرکت سے ڈیجیٹل مارکیٹ میں سرمایہ کاری کے امکانات روشن ہیں۔

پاکستان نے 2030 تک ڈیجیٹل معیشت کے ذریعے 60 ارب ڈالر کا ہدف مقرر کیا ہے،فورم میں سرمایہ کاری کیلئے تیار 75 سے زائد سٹارٹ اپس شریک ہوں گے، نوجوان آبادی اور جدید ٹیکنالوجی، ڈیجیٹل ترقی کی مضبوط بنیاد ہیں۔

فِن ٹیک، اے آئی اور ایگری ٹیک جیسے سٹارٹ اپس جدید ترقی کی علامت ہیں، عالمی رہنماؤں کی شراکت داری ڈیجیٹل سرمایہ کاری کو نئی سمت دینے کو تیار ہے، ڈیجیٹل سرمایہ کاری سے پائیدار و مستحکم معیشت کی راہیں ہموار ہوں گی۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے