اپ ڈیٹس
  • 359.00 انڈے فی درجن
  • 328.00 زندہ مرغی
  • 475.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.75 قیمت فروخت : 39.82
  • یورو قیمت خرید: 328.95 قیمت فروخت : 329.53
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 374.44 قیمت فروخت : 375.11
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 186.25 قیمت فروخت : 186.58
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 203.57 قیمت فروخت : 203.94
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.80 قیمت فروخت : 1.81
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.67 قیمت فروخت : 74.81
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.29 قیمت فروخت : 76.43
  • کویتی دینار قیمت خرید: 913.92 قیمت فروخت : 915.55
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 451400 دس گرام : 387000
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 413780 دس گرام : 354747
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6501 دس گرام : 5580
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
کھیل

آئی سی سی کرکٹ ویمنر ورلڈکپ کوالیفائیر میں کیتھرین برائس پلئیر آف دی ٹورنامنٹ قرار

19 Apr 2025
19 Apr 2025

(لاہورنیوز) آئی سی سی کرکٹ ورلڈکپ کوالیفائیر کی پلئیر آف دی ٹورنامنٹ سکاٹ لینڈ کی کپتان کیتھرین برائس قرار پائیں۔

چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ(پی سی بی) محسن نقوی نے کیتھرین برائس کو پلئیر آف دی ٹورنامنٹ کا ایوارڈ دیا۔

واضح رہے تھائی لینڈ کے خلاف میچ میں سکاٹ لینڈ کی کیتھرین فریزر کو عمدہ بولنگ کرنے پر میچ کا بہترین پلیئر قرار دیا گیا، انھوں نے 28 رنز دیکر 3 تھائی کھلاڑیوں کو آئوٹ کیا تھا۔

 
Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے