اپ ڈیٹس
  • 245.00 انڈے فی درجن
  • 368.00 زندہ مرغی
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 38.81 قیمت فروخت : 38.88
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 280.90 قیمت فروخت : 281.40
  • یورو قیمت خرید: 319.51 قیمت فروخت : 320.08
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 376.15 قیمت فروخت : 376.82
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 179.76 قیمت فروخت : 180.08
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 202.95 قیمت فروخت : 203.31
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.97 قیمت فروخت : 1.98
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.88 قیمت فروخت : 75.02
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 77.01 قیمت فروخت : 77.14
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 348500 دس گرام : 298800
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 319456 دس گرام : 273898
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3495 دس گرام : 3000
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
جرم وانصاف

گجر پورہ سے خاتون کو 4 بچوں سمیت اغوا کر لیا گیا

19 Apr 2025
19 Apr 2025

(لاہورنیوز) گجر پورہ سے خاتون کو 4 بچوں سمیت اغوا کر لیا گیا۔

خاوند کا کہنا تھا کہ میری بیوی 4 بچوں سمیت اپنی ماں کے گھر گئی، 8 سالہ عبداللہ، 6 سالہ زینب ،5 سالہ احمد اور 2 سالہ ام ہانی کو ان کی والدہ سمیت اغواء کر لیا گیا۔ایف آئی آر کے مطابق بیوی اپنی ماں کے گھر جانے کے لئے بچوں سمیت نکلی،اسے راستے سے اغوا کر لیا گیا،تھانہ گجر پورہ پولیس نے خاوند کی مدعیت میں مقدمہ درج کر لیا۔پولیس حکام کے مطابق سی سی ٹی وی کیمروں کی مدد سے ماں اور بچوں کو تلاش کیا جا رہا ہے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے