اپ ڈیٹس
  • 359.00 انڈے فی درجن
  • 328.00 زندہ مرغی
  • 475.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.75 قیمت فروخت : 39.82
  • یورو قیمت خرید: 328.95 قیمت فروخت : 329.53
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 374.44 قیمت فروخت : 375.11
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 186.25 قیمت فروخت : 186.58
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 203.57 قیمت فروخت : 203.94
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.80 قیمت فروخت : 1.81
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.67 قیمت فروخت : 74.81
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.29 قیمت فروخت : 76.43
  • کویتی دینار قیمت خرید: 913.92 قیمت فروخت : 915.55
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 451400 دس گرام : 387000
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 413780 دس گرام : 354747
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6501 دس گرام : 5580
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
کھیل

سندھ پولیس کے سپیشل سکیورٹی یونٹ نے عثمان وزیر کو اپنا خیر سگالی سفیر مقرر کر دیا

19 Apr 2025
19 Apr 2025

(لاہورنیوز) ورلڈ یوتھ باکسنگ چیمپئن عثمان وزیر کے لئے اعزازات میں ایک اور اضافہ ہو گیا۔

عثمان وزیر کی باکسنگ میں کامیابیوں کا اعتراف کرتے ہوئے سندھ پولیس کے سپیشل سکیورٹی یونٹ نے عثمان وزیر کو اپنا خیر سگالی سفیر مقرر کر دیا۔ایس ایس یو کی جانب سے عثمان وزیر کو باکسنگ ٹیلنٹ تلاش کرنے کا ٹاسک دے دیا گیا۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے