اپ ڈیٹس
  • 359.00 انڈے فی درجن
  • 328.00 زندہ مرغی
  • 475.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.75 قیمت فروخت : 39.82
  • یورو قیمت خرید: 328.95 قیمت فروخت : 329.53
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 374.44 قیمت فروخت : 375.11
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 186.25 قیمت فروخت : 186.58
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 203.57 قیمت فروخت : 203.94
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.80 قیمت فروخت : 1.81
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.67 قیمت فروخت : 74.81
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.29 قیمت فروخت : 76.43
  • کویتی دینار قیمت خرید: 913.92 قیمت فروخت : 915.55
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 451400 دس گرام : 387000
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 413780 دس گرام : 354747
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6501 دس گرام : 5580
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
کھیل

بابراعظم نئی مشکل میں، معروف ماڈل کو ’’گھورنے‘‘ کی ویڈیو وائرل

19 Apr 2025
19 Apr 2025

(ویب ڈیسک) قومی ٹیم کے سٹار بیٹر اور سابق کپتان بابراعظم نئی مشکل میں پھنس گئے، ان کی معروف ماڈل زباب رانا کو گھورنے کی ویڈیو وائرل ہوگئی۔

پاکستانی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان بابر اعظم ایک بار پھر سوشل میڈیا پر زیر بحث ہیں لیکن اس بار کرکٹ نہیں بلکہ ایک ویڈیو کلپ کی وجہ سے، جس میں وہ پاکستانی ماڈل اور اداکارہ زباب رانا کے ساتھ نظر آ رہے ہیں۔

اس ویڈیو میں میں بابراعظم کے چہرے کے تاثرات نے مداحوں میں نئی بحث کو جنم دیا ہے۔

وائرل ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ بابراعظم اور زباب رانا ایک تقریب میں ایک ساتھ موجود ہیں، جہاں سٹار بیٹر کو تھوڑا پریشان اور شرمیلے تاثرات کے ساتھ دیکھا گیا۔

مداحوں کے بابراعظم کو لیکر دلچسپ تبصرے:

"بابر، اپنے جذبات پر قابو رکھو" "لگتا ہے بابر ہیئر سٹائلر بننا چاہ رہے ہیں" "یہاں بابر فلرٹی کرنے کی کوشش کررہے ہیں"۔

دوسری جانب پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کے 10ویں ایڈیشن میں اب تک دو مقابلے کھیلے ہیں تاہم وہ فی الحال فارم حاصل نہیں کرسکے، دونوں میچز میں وہ محض 0 اور ایک رن بناکر پویلین لوٹ گئے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے