اپ ڈیٹس
  • 245.00 انڈے فی درجن
  • 368.00 زندہ مرغی
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 38.81 قیمت فروخت : 38.88
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 280.90 قیمت فروخت : 281.40
  • یورو قیمت خرید: 319.51 قیمت فروخت : 320.08
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 376.15 قیمت فروخت : 376.82
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 179.76 قیمت فروخت : 180.08
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 202.95 قیمت فروخت : 203.31
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.97 قیمت فروخت : 1.98
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.88 قیمت فروخت : 75.02
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 77.01 قیمت فروخت : 77.14
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 348500 دس گرام : 298800
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 319456 دس گرام : 273898
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3495 دس گرام : 3000
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تجارت

20 کلو آٹے کا تھیلا 200 روپے سستا ہو گیا

19 Apr 2025
19 Apr 2025

(ویب ڈیسک) لاہور میں 20 کلو آٹے کا تھیلا 200 روپے سستا ہو گیا۔

مارکیٹ ذرائع کے مطابق چیئرمین پاکستان فلور ملز ایسوسی ایشن عاصم رضا نے کہا ہے کہ گندم کی قیمت 3400 روپے سے کم ہو کر2600 روپے فی من ہو گئی ہے۔

اس لئے فوری طور پر آٹے کے تھیلے کی قیمت 200 روپے کم کردی ہے۔ انہوں نے کہا کہ 20کلو آٹے کا تھیلا 1700 روپے سے کم ہو کر 1500 روپے میں فروخت ہو رہا ہے۔

چیئرمین پاکستان فلور ملز ایسوسی ایشن نے کہا کہ کھلا آٹا بھی دس روپے فی کلو سستا ہو گیا ہے جبکہ میدے اور فائن آٹا کی قیمت 110 روپے فی کلو ہوگئی ہے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے

Recommended Articles