اپ ڈیٹس
  • 353.00 انڈے فی درجن
  • 333.00 زندہ مرغی
  • 482.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.69 قیمت فروخت : 39.76
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 280.25 قیمت فروخت : 280.75
  • یورو قیمت خرید: 327.69 قیمت فروخت : 328.28
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 374.70 قیمت فروخت : 375.37
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 186.14 قیمت فروخت : 186.48
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 202.88 قیمت فروخت : 203.24
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.79 قیمت فروخت : 1.80
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.68 قیمت فروخت : 74.81
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.32 قیمت فروخت : 76.45
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 444700 دس گرام : 381300
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 407639 دس گرام : 349522
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6440 دس گرام : 5527
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
جرم وانصاف

پنجاب پولیس کا منشیات فروشوں کیخلاف کریک ڈاؤن 113ملزمان گرفتار

19 Apr 2025
19 Apr 2025

(لاہور نیوز) پنجاب پولیس نے صوبہ بھر میں منشیات فروشوں کے خلاف بڑا کریک ڈاؤن کرتے ہوئے 24 گھنٹوں کے دوران مختلف علاقوں میں 211 چھاپے مارے جس کے دوران 113 منشیات فروشوں کو گرفتار کر لیا گیا۔

ترجمان پنجاب پولیس کے مطابق چھاپوں کے دوران 48 کلوگرام چرس، 3 کلوگرام آئس، 1109 لیٹر شراب، ہیروئن سمیت دیگر منشیات برآمد کی گئیں۔

 تمام ملزمان کے خلاف مقدمات درج کرکے مزید تحقیقات شروع کر دی گئی ہیں۔

دوسری جانب آئی جی  پنجاب نے صوبے بھر میں منشیات ڈیلرز اور سمگلرز کے خلاف جاری خصوصی آپریشنز کو مزید مؤثر بنانے کی ہدایت کرتے ہوئے کہا ہے کہ آن لائن منشیات کی خرید و فروخت میں ملوث عناصر کی گرفتاری کو یقینی بنایا جائے جبکہ تعلیمی اداروں اور ہاسٹلز کے گرد انٹیلی جنس بیسڈ آپریشنز میں مزید تیزی لائی جائے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے