اپ ڈیٹس
  • 246.00 انڈے فی درجن
  • 373.00 زندہ مرغی
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 38.81 قیمت فروخت : 38.88
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 280.90 قیمت فروخت : 281.40
  • یورو قیمت خرید: 319.51 قیمت فروخت : 320.08
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 376.15 قیمت فروخت : 376.82
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 179.76 قیمت فروخت : 180.08
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 202.95 قیمت فروخت : 203.31
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.97 قیمت فروخت : 1.98
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.88 قیمت فروخت : 75.02
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 77.01 قیمت فروخت : 77.14
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 348500 دس گرام : 298800
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 319456 دس گرام : 273898
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3495 دس گرام : 3000
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
جرم وانصاف

لاہور: تیزاب گردی، نامعلوم ملزمان نے 2 افراد پر تیزاب پھینک دیا

18 Apr 2025
18 Apr 2025

(لاہور نیوز) تھانہ مغل پورہ کی حدود میں تیزاب گردی کا افسوسناک واقعہ پیش آ گیا۔

تھانہ مغل پورہ کے علاقہ میں کپ سٹور کے قریب نامعلوم ملزمان دو افراد پر تیزاب پھینک کر موقع سے فرار ہو گئے، پولیس کا کہنا ہے کہ تیزاب سے متاثرہ افراد کو ہسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔

پولیس کے مطابق زخمی ہونے والوں میں حمزہ اور تجمل شامل ہیں تاہم واقعہ کی تحقیقات شروع کر دی گئی ہیں جلد ہی اس میں ملوث ملزمان پولیس کی حراست میں ہوں گے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے

Recommended Articles