اپ ڈیٹس
  • 359.00 انڈے فی درجن
  • 328.00 زندہ مرغی
  • 475.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.75 قیمت فروخت : 39.82
  • یورو قیمت خرید: 328.95 قیمت فروخت : 329.53
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 374.44 قیمت فروخت : 375.11
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 186.25 قیمت فروخت : 186.58
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 203.57 قیمت فروخت : 203.94
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.80 قیمت فروخت : 1.81
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.67 قیمت فروخت : 74.81
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.29 قیمت فروخت : 76.43
  • کویتی دینار قیمت خرید: 913.92 قیمت فروخت : 915.55
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 451400 دس گرام : 387000
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 413780 دس گرام : 354747
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6501 دس گرام : 5580
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
کھیل

پی ایس ایل میں آج آرام کا دن، کل کنگز اور گلیڈی ایٹرز میں مقابلہ

17 Apr 2025
17 Apr 2025

(لاہور نیوز) پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) 10 میں آج آرام کا دن ہے جبکہ ایک دن کے آرام کے بعد جمعہ کو کراچی کنگز اور کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کی ٹیموں کا آمنا سامنا ہوگا۔

ایونٹ میں بدھ کے میچ سے قبل کھیلے گئے چھ میچوں میں ہدف کے حصول کے تعاقب میں دوسری اننگز کھیلنے والی چار ٹیموں کراچی کو لاہور، پشاور کو اسلام آباد، کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کو لاہور اور پشاور زلمی کو کوئٹہ کے خلاف ناکامی کاسامنا کرنا پڑا۔

دوسری اننگز میں ٹارگٹ حاصل کرنے میں کراچی کو ملتان اور اسلام آباد کو لاہور قلندر کے خلاف کامیابی ملی ہے۔

دوسری جانب لاہور قلندرز کی ٹیم اگلے معرکے کیلئے کراچی سے ملتان پہنچ گئی، لاہور قلندرز کی ٹیم اپنا اگلا میچ 22 اپریل کو ملتان سلطانز کے خلاف کھیلے گی۔

کراچی سے ملتان روانگی سے قبل قلندرز کے جارح مزاج بیٹر فخر زمان نے کہا ہے کہ وہ اب بھی خود کو مکمل فٹ محسوس نہیں کر رہے، انجری کے بعد واپس آنا بہت مشکل ہوتا ہے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے