اپ ڈیٹس
  • 359.00 انڈے فی درجن
  • 328.00 زندہ مرغی
  • 475.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.75 قیمت فروخت : 39.82
  • یورو قیمت خرید: 328.95 قیمت فروخت : 329.53
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 374.44 قیمت فروخت : 375.11
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 186.25 قیمت فروخت : 186.58
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 203.57 قیمت فروخت : 203.94
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.80 قیمت فروخت : 1.81
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.67 قیمت فروخت : 74.81
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.29 قیمت فروخت : 76.43
  • کویتی دینار قیمت خرید: 913.92 قیمت فروخت : 915.55
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 451400 دس گرام : 387000
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 413780 دس گرام : 354747
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6501 دس گرام : 5580
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
کھیل

آسٹریلین جونیئر اوپن سکواش چیمپئن شپ: پاکستان کے 4 کھلاڑیوں نے ٹائٹلز جیت لیے

17 Apr 2025
17 Apr 2025

(ویب ڈیسک) آسٹریلین جونیئر اوپن سکواش چیمپئن شپ میں پاکستان کے 4 کھلاڑیوں نے ٹائٹلز اپنے نام کر لیے۔

گرلز انڈر 13 اور انڈر 17 کا ٹائٹل 2 بہنوں ماہ نور اور مہوش علی کے نام رہا ۔انڈر 13 کے فائنل میں ماہ نور علی نے ریو کوابتا کو 2-11، 5-11  اور 6-11 سے شکست دی۔

ماہ نور کی بڑی بہن مہوش نے انڈر 17 کا ٹائٹل اپنے نام کیا ،مہوش نے ایڈین ایلما کو 5-11، 5-11 اور 7-11 سے شکست دی۔

گرلز انڈر 15 کے فائنل میں ماہ نور اور مہوش کی بہن سحرش کو سخت مقابلے کے بعد شکست ہوئی۔

بوائز انڈر 17 میں پاکستان کے اذان علی خان نے ہنری کراس کو 0-3 سے ہرا کر ٹائٹل جیتا، بوائز انڈر 11 کے فائنل میں پاکستان کے احمد علی ناز نے فریڈی گولڈ سمتھ کو شکست دی۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے