اپ ڈیٹس
  • 355.00 انڈے فی درجن
  • 318.00 زندہ مرغی
  • 461.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.74 قیمت فروخت : 39.81
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 280.20 قیمت فروخت : 280.70
  • یورو قیمت خرید: 328.87 قیمت فروخت : 329.46
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 375.28 قیمت فروخت : 375.95
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 186.80 قیمت فروخت : 187.14
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 203.47 قیمت فروخت : 203.83
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.80 قیمت فروخت : 1.80
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.69 قیمت فروخت : 74.82
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 449400 دس گرام : 385300
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 411947 دس گرام : 353189
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6429 دس گرام : 5518
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تجارت

لاہور: ریجنل ٹیکس آفس میں انسپکٹرز کے تقرر و تبادلے

16 Apr 2025
16 Apr 2025

(لاہور نیوز) ریجنل ٹیکس آفس لاہور نے 25 انسپکٹرز کے تقرر و تبادلے کر دئیے گئے۔

تفصیلات کے مطابق چیف کمشنر ریجنل ٹیکس آفس لاہور آمینہ فیض بھٹی کی ہدایت پر مختلف زون میں تبادلے کر دیئے، انسپکٹرز آئی آر فروا غفار اور فریال شہزاد کو آر ٹی او لاہور زون ٹو میں تعینات کر دیا گیا۔

انسپکٹر بشریٰ اقبال اور عمارہ اسلم چیف کمشنر اِن لینڈ ریونیو رپورٹ، حافظ اسد اور وقار امجد کو ودہولڈنگ زون میں رپورٹ کرنے کی ہدایت جاری کر دی، اسی طرح انسپکٹر آئی آر جواد فاروق اور حسین نواز کو زون ون آر ٹی او لاہور میں ٹرانسفر کر دیا گیا ہے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے