اپ ڈیٹس
  • 337.00 انڈے فی درجن
  • 363.00 زندہ مرغی
  • 526.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 40.27 قیمت فروخت : 40.34
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 279.70 قیمت فروخت : 280.20
  • یورو قیمت خرید: 333.72 قیمت فروخت : 334.32
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 384.97 قیمت فروخت : 385.66
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 195.99 قیمت فروخت : 196.34
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.97 قیمت فروخت : 207.34
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.82 قیمت فروخت : 1.82
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.17 قیمت فروخت : 76.31
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 550500 دس گرام : 472000
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 504621 دس گرام : 432664
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 11730 دس گرام : 10068
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تجارت

الیکٹرک گاڑیوں کے چارجنگ سٹیشن کے بنیادی ٹیرف میں بڑی کمی کر دی گئی

16 Apr 2025
16 Apr 2025

(لاہور نیوز) الیکٹرک گاڑیوں کے چارجنگ سٹیشن کا بنیادی ٹیرف 23 روپے 57 پیسے فی یونٹ مقرر کر دیا گیا۔

الیکٹرک چارجنگ سٹیشنز کے لئے 21 روپے 98 پیسے فی یونٹ کمی کی گئی، چارجنگ سٹیشنز کا بنیادی ٹیرف 45 روپے 55 پیسے سے کم کرکے 23 روپے 57 پیسے کر دیا گیا۔

نیپرا  نے وفاقی حکومت کی درخواست منظور کر کے فیصلہ جاری کر دیا، وفاق  نے چارجنگ سٹیشنز کے ٹیرف میں کمی کی درخواست نیپرا میں جمع کرائی تھی۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے