اپ ڈیٹس
  • 227.00 انڈے فی درجن
  • 358.00 زندہ مرغی
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 38.55 قیمت فروخت : 38.62
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 281.25 قیمت فروخت : 280.75
  • یورو قیمت خرید: 323.84 قیمت فروخت : 324.41
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 376.33 قیمت فروخت : 377.00
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 180.58 قیمت فروخت : 180.90
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 203.29 قیمت فروخت : 203.66
  • جاپانی ین قیمت خرید: 2.00 قیمت فروخت : 2.01
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.83 قیمت فروخت : 74.97
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.97 قیمت فروخت : 77.11
  • کویتی دینار قیمت خرید: 917.36 قیمت فروخت : 919.00
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 360700 دس گرام : 309200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 330639 دس گرام : 283431
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3452 دس گرام : 2962
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تجارت

پی آئی اے کا20 اپریل کو لاہور سے باکو کیلئے براہ راست پروازیں شروع کرنے کا اعلان

13 Apr 2025
13 Apr 2025

(لاہورنیوز) پی آئی اے نے 20 اپریل کو لاہور سے باکو کے لیے براہ راست پروازیں شروع کرنے کا اعلان کردیا۔

پی آئی اے لاہور سے ہفتہ وار دو پروازیں چلائے گی، باکو کے لیے پروازیں اتوار اور بدھ کے روز روانہ ہوں گی۔دوسری جانب کراچی میں ٹریول ایجنٹس اور ٹوور آپریٹرز کے اعزاز میں پی آئی اے کی جانب سے خصوصی تقریب کا انعقاد کیا گیا، ایجنٹس کو باکو پروازوں کے متعلق معلومات فراہم کی گئیں۔

پی آئی اے انتظامیہ کا مزید کہنا تھا کہ باکو روٹ کو کامیاب بنانے کے لئےٹریول ایجنٹس کا کردار اہم کردار ہے، قومی ایئرلائن باکو روٹ کو کاروباری طور پر کامیاب بنانے کے لیے پرعزم ہے،پروازوں سے دو طرفہ سیاحت اور تجارتی روابط کو فروغ ملے گا۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے

Recommended Articles