اپ ڈیٹس
  • 245.00 انڈے فی درجن
  • 368.00 زندہ مرغی
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 38.81 قیمت فروخت : 38.88
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 280.90 قیمت فروخت : 281.40
  • یورو قیمت خرید: 319.51 قیمت فروخت : 320.08
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 376.15 قیمت فروخت : 376.82
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 179.76 قیمت فروخت : 180.08
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 202.95 قیمت فروخت : 203.31
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.97 قیمت فروخت : 1.98
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.88 قیمت فروخت : 75.02
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 77.01 قیمت فروخت : 77.14
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 348500 دس گرام : 298800
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 319456 دس گرام : 273898
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3495 دس گرام : 3000
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
کھیل

بھارتی آفیشل سائٹ کا پاکستانی ایتھلیٹ ارشد ندیم کی کارکردگی کا اعتراف

13 Apr 2025
13 Apr 2025

(لاہور نیوز) اولمپکس کیلئے بھارتی آفیشل ویب سائٹ نے پاکستانی گولڈ میڈلسٹ ارشد ندیم کی کارکردگی کا اعتراف کیا ہے۔

بھارت نے اپنی آفیشل سائٹ پر پیرس اولمپکس 2024 میں پاکستان کو واحد گولڈ میڈل جتوانے والے ایتھلیٹ ارشد ندیم کی کارکردگی کو سراہا۔بھارت نے اپنے نوجوانوں کیلئے موٹیویشنل ویڈیو کے طور پر ارشد ندیم کی ویڈیو بھی شیئر کی ہے۔ارشد ندیم نے اولمپکس 2020 میں ناکامی اور پھر 2024 پیرس اولمپکس میں کامیابی حاصل کی تھی جس نے قوم کا سرفخر سے بلند کیا تھا۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے

Recommended Articles