اپ ڈیٹس
  • 245.00 انڈے فی درجن
  • 368.00 زندہ مرغی
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 38.81 قیمت فروخت : 38.88
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 280.90 قیمت فروخت : 281.40
  • یورو قیمت خرید: 319.51 قیمت فروخت : 320.08
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 376.15 قیمت فروخت : 376.82
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 179.76 قیمت فروخت : 180.08
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 202.95 قیمت فروخت : 203.31
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.97 قیمت فروخت : 1.98
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.88 قیمت فروخت : 75.02
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 77.01 قیمت فروخت : 77.14
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 348500 دس گرام : 298800
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 319456 دس گرام : 273898
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3495 دس گرام : 3000
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
کھیل

پی ایس ایل 10: شائقین کیلئے ایس او پیز جاری

12 Apr 2025
12 Apr 2025

(لاہورنیوز) پی ایس ایل سیزن 10 میں سٹیڈیم میں آنے والے شائقین کیلئے ایس او پیز جاری کر دیئے گئے۔

سی پی او راولپنڈی سید خالد ہمدانی نے راولپنڈی کرکٹ سٹیڈیم کا دورہ کیا، اس موقع پر انہوں نے کہا کہ شائقین کرکٹ کو واک تھرو گیٹ اور مکمل باڈی سرچنگ کے بعد سٹیڈیم میں داخلے کی اجازت دی جائے گی۔سی پی او کے مطابق میچ دیکھنے سٹیڈیم آنے والے شائقین پر اپنے ساتھ پاور بینک، ہینڈ فری، ائیر پوڈز، کھانے پینے کی اشیاء گراؤنڈ میں لانے پر پابندی ہوگی۔سید خالد ہمدانی کا کہنا تھا کہ میچ کے دوران پاک فوج، رینجرز، اور دیگر سیکورٹی اداے ڈیوٹی پر تعینات ہیں۔ 

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے