اپ ڈیٹس
  • 246.00 انڈے فی درجن
  • 373.00 زندہ مرغی
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 38.81 قیمت فروخت : 38.88
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 280.90 قیمت فروخت : 281.40
  • یورو قیمت خرید: 319.51 قیمت فروخت : 320.08
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 376.15 قیمت فروخت : 376.82
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 179.76 قیمت فروخت : 180.08
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 202.95 قیمت فروخت : 203.31
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.97 قیمت فروخت : 1.98
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.88 قیمت فروخت : 75.02
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 77.01 قیمت فروخت : 77.14
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 348500 دس گرام : 298800
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 319456 دس گرام : 273898
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3495 دس گرام : 3000
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تفریح

فحاشی پھیلانے والے تھیٹرز پر تاحیات پابندی لگانے کی تیاری

12 Apr 2025
12 Apr 2025

(ویب ڈیسک) پنجاب کی وزیر اطلاعات عظمیٰ بخاری نے کہا ہے کہ تھیٹرز کے حوالے سے نیا قانون آئندہ ہفتے آ رہا ہے، جو تھیٹرز میں فحاشی پھیلائے گا اس کو پہلے 3 نوٹس دیئے جائیں گے اور پھر تھیٹرز پر تاحیات پابندی عائد کی جائے گی۔

عظمیٰ بخاری نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ مجھ سمیت پنجاب کا ہر شہری چاہتا ہے کہ تھیٹرز کا ماحول فیملی کیلئے ہو، ایسے تھیٹرز ڈرامے بننے چاہئیں جہاں لوگ فیملیوں کے ساتھ جائیں۔

انہوں  نے کہا کہ پنجاب سینسر بورڈ آئندہ 2 سے 3 روز میں ازسرنو تشکیل دیا جا رہا ہے، جو تھیٹرز میں فحاشی پھیلائے گا اس کو پہلے 3 نوٹس دیئے جائیں گے اور پھر تھیٹرز پر تاحیات پابندی عائد کی جائے گی۔

صوبائی وزیر  نے کہا کہ 17 اپریل 2025 کو پنجاب حکومت کلچر ڈے منانے جا رہے ہیں، کلچر ڈے میں وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز خود شرکت کریں گی۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے

Recommended Articles