اپ ڈیٹس
  • 255.00 انڈے فی درجن
  • 368.00 زندہ مرغی
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.10 قیمت فروخت : 39.17
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 281.25 قیمت فروخت : 281.75
  • یورو قیمت خرید: 319.01 قیمت فروخت : 319.57
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 375.42 قیمت فروخت : 376.09
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 182.42 قیمت فروخت : 182.75
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 203.92 قیمت فروخت : 204.28
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.97 قیمت فروخت : 1.97
  • سعودی ریال قیمت خرید: 75.00 قیمت فروخت : 75.14
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 77.10 قیمت فروخت : 77.24
  • کویتی دینار قیمت خرید: 918.07 قیمت فروخت : 919.70
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 357800 دس گرام : 306800
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 327981 دس گرام : 281231
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3482 دس گرام : 2989
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تجارت

پاکستان اور ترکیہ کے تیل و گیس کی تلاش کیلئے مشترکہ معاہدے پر دستخط

11 Apr 2025
11 Apr 2025

(لاہور نیوز) پاکستان اور ترکیہ کی جانب سے تیل و گیس کی تلاش کیلئے مشترکہ معاہدے پر دستخط کر لئے گئے۔

خصوصی سرمایہ کاری سہولت کونسل (ایس آئی ایف سی) کی معاونت سے پاکستان منرلز انویسٹمنٹ فورم کے موقع پر پاکستان اور ترکیہ نے یہ اہم فیصلہ کیا۔

معاہدے کے مطابق ترکیہ اور پاکستان آف شور بلاکس کی نیلامی میں مشترکہ طور پر حصہ لیں گے، فروری 2025 میں پاکستان  نے مکران و انڈس بیسنز (BASINS) کے 40 بلاکس کی نیلامی کا اعلان کیا تھا۔

پاکستان کی اہم کمپنیوں ماڑی انرجیز، او جی ڈی سی ایل اور پی پی ایل  نے ترک کمپنی کے ساتھ نیلامی کا معاہدہ کیا، ایس آئی ایف سی کے تعاون سے مشترکہ نیلامی معاہدہ غیر ملکی سرمایہ کاری کے فروغ کے لئے ایک اہم قدم ہے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے

Recommended Articles