اپ ڈیٹس
  • 266.00 انڈے فی درجن
  • 398.00 زندہ مرغی
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.07 قیمت فروخت : 39.14
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 281.35 قیمت فروخت : 281.85
  • یورو قیمت خرید: 318.84 قیمت فروخت : 319.40
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 375.65 قیمت فروخت : 376.31
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 181.76 قیمت فروخت : 182.08
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 203.58 قیمت فروخت : 203.94
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.96 قیمت فروخت : 1.96
  • سعودی ریال قیمت خرید: 75.01 قیمت فروخت : 75.14
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 77.13 قیمت فروخت : 77.27
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 351200 دس گرام : 301100
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 321931 دس گرام : 276006
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3442 دس گرام : 2954
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تجارت

گاڑیوں کی سالانہ فروخت میں بہتری، ماہانہ بنیادوں پر 8 فیصد کمی ہو گئی

11 Apr 2025
11 Apr 2025

(لاہور نیوز) پاکستان کے آٹوسیکٹر کو بریک لگ گیا، گاڑیوں کی فروخت 8 فیصد کم ہوگئی، ایک سال میں گاڑیوں کی فروخت بہتر مگر ماہانہ فروخت کم ہوگئی۔

پاکستان آٹومینوفیکچرز ایسوسی ایشن کی رپورٹ کے مطابق فروری 25 میں گاڑیوں کی فروخت 12 ہزار 84 یونٹس تھی جو گر کر مارچ 2025 میں 11 ہزار 98 یونٹس پرآگئی۔

ایک سال کے عرصے میں گاڑیوں کی فروخت 18 فیصد بڑھ کر 9 ہزار 3 سو یونٹس سے بڑھ کر 11 ہزار 98 یونٹس رہی۔

موٹرسائیکلوں کی فروخت ایک ماہ میں 1 لاکھ 22 ہزار 920 یونٹس سے کم ہو کر 1 لاکھ 22 ہزار 357 یونٹس رہی۔

ٹریکٹرز کی فروخت مارچ 2024 کے مقابلے میں 67 فیصد گھٹ کر صرف 1 ہزار 538 یونٹس رہی۔

رپورٹ کے مطابق رواں مالی سال کے نو ماہ میں گاڑیوں کی مجموعی فروخت 46 فیصد بڑھ کر 1 لاکھ 1 ہزار یونٹس رہی۔

آٹو ماہرین کے مطابق بھاری ٹیکسز اور شرح سود میں کمی نہ ہونے سے گاڑیوں کی فروخت متاثر رہی۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے

Recommended Articles