اپ ڈیٹس
  • 337.00 انڈے فی درجن
  • 363.00 زندہ مرغی
  • 526.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 40.27 قیمت فروخت : 40.34
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 279.70 قیمت فروخت : 280.20
  • یورو قیمت خرید: 333.72 قیمت فروخت : 334.32
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 384.97 قیمت فروخت : 385.66
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 195.99 قیمت فروخت : 196.34
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.97 قیمت فروخت : 207.34
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.82 قیمت فروخت : 1.82
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.17 قیمت فروخت : 76.31
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 550500 دس گرام : 472000
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 504621 دس گرام : 432664
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 11730 دس گرام : 10068
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
کھیل

آئی سی سی پلیئر آف دی منتھ کے لیے نامزدگیوں کا اعلان

09 Apr 2025
09 Apr 2025

(لاہور نیوز)آئی سی سی مینز پلیئر آف دی منتھ کے لیے کھلاڑیوں کی نامزدگیاں سامنے آگئیں۔

بھارت کے شریاس ایّر آئی سی سی پلیئر آف دی منتھ کے لیے نامزد کیے گئے ہیں، اسی طرح نیوزی لینڈ کے جیکب ڈفی اور راچن رویندرا کو بھی پلیئر آف دی منتھ کے لیے نامزد کیا گیا ہے۔

آئی سی سی ویمن پلیئر آف دی منتھ کی نامزدگیوں کا اعلان بھی کر دیا گیا ہے، آسٹریلیا کی اینابل سدرلینڈ اور جارجیا وال آئی سی سی پلیئر آف دی منتھ کے لیے نامزد کی گئی ہیں۔

امریکا کی چیتنا پرساد بھی آئی سی سی پلیئر آف دی منتھ کے لیے نامزد کی گئی ہیں۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے