اپ ڈیٹس
  • 353.00 انڈے فی درجن
  • 333.00 زندہ مرغی
  • 482.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.65 قیمت فروخت : 39.72
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 280.35 قیمت فروخت : 280.85
  • یورو قیمت خرید: 326.56 قیمت فروخت : 327.14
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 373.64 قیمت فروخت : 374.31
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 185.40 قیمت فروخت : 185.73
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 200.89 قیمت فروخت : 201.25
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.81 قیمت فروخت : 1.81
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.70 قیمت فروخت : 74.83
  • کویتی دینار قیمت خرید: 913.16 قیمت فروخت : 914.79
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 442600 دس گرام : 379500
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 405714 دس گرام : 347872
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6112 دس گرام : 5246
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
کھیل

عالمی انڈر 23 سکواش چیمپئن شپ: پاکستان کے دونوں کھلاڑی کوارٹر فائنل میں پہنچ گئے

08 Apr 2025
08 Apr 2025

(لاہور نیوز) پہلی عالمی انڈر 23 اسکواش چیمپئن شپ میں پاکستان کے دونوں کھلاڑی کوارٹر فائنل میں پہنچ گئے۔

ڈی اے کریک کلب پر جاری 60 ہزار ڈالرز کی انعامی رقم کی 6 روزہ چیمپئن شپ کے مینز ایونٹ کے دوسرے راؤنڈ میں پیر کو دونوں پاکستانی کھلاڑیوں نے کوئی گیم ہارے بغیر اپنے مقابلے بآسانی 0-3 سے جیت لیے۔

مینز ایونٹ کے سیڈ 2 اور عالمی نمبر 67 نور زمان نے پولینڈ کے جیکب پیٹلو وانی کو مات دی، جبکہ دوسرے پاکستانی سیڈ 5 محمد حمزہ خان نے انگلینڈ کے ول سالٹر کو شکست دے کر کوارٹر فائنل میں جگہ بنائی۔

یہ امر قابل ذکر ہے کہ چیمپئن شپ کے ویمن ایونٹ میں شریک پاکستان کی تینوں خواتین کھلاڑیوں کا پہلا راؤنڈ ہی میں سفر ختم ہو گیا تھا۔

مریم ملک، آمنہ فیاض اور ثنا بہادر حریف کھلاڑیوں سے مات کھا کر ایونٹ سے باہر ہو گئی تھیں، منگل کو کوارٹر فائنلز کے مقابلے ہوں گے جبکہ فائنلز 10 اپریل کو طے ہیں۔ 

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے