اپ ڈیٹس
  • 353.00 انڈے فی درجن
  • 333.00 زندہ مرغی
  • 482.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.65 قیمت فروخت : 39.72
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 280.35 قیمت فروخت : 280.85
  • یورو قیمت خرید: 326.56 قیمت فروخت : 327.14
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 373.64 قیمت فروخت : 374.31
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 185.40 قیمت فروخت : 185.73
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 200.89 قیمت فروخت : 201.25
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.81 قیمت فروخت : 1.81
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.70 قیمت فروخت : 74.83
  • کویتی دینار قیمت خرید: 913.16 قیمت فروخت : 914.79
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 442600 دس گرام : 379500
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 405714 دس گرام : 347872
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6112 دس گرام : 5246
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
کھیل

پاکستانی ٹیم کو نیوزی لینڈ کیخلاف تیسرے ون ڈے میں بھی جرمانہ

07 Apr 2025
07 Apr 2025

(لاہور نیوز) آئی سی سی نے پاکستان کرکٹ ٹیم پر نیوزی لینڈ کیخلاف تیسرے ون ڈے میچ میں بھی سلو اوور ریٹ پر جرمانہ عائد کر دیا۔

پاکستان کو نیوزی لینڈ کیخلاف پہلے دو ون ڈے میچز میں بھی جرمانہ ہوا تھا، پاکستان ٹیم  نے جرمانوں سے بھی سبق نہ سیکھا اور تیسرے میچ میں جرمانہ کروا بیٹھے۔

پاکستان ٹیم مقررہ وقت میں ایک اوور پیچھے رہی جس کے باعث آئی سی سی کی جانب سے سلو اوور ریٹ پر پاکستانی ٹیم پر میچ فیس کا 5 فیصد جرمانہ عائد کیا گیا جبکہ کپتان پاکستان کرکٹ ٹیم محمد رضوان نے اپنی غلطی تسلیم کر لی۔

یاد رہے کہ تین ایک روزہ میچوں کی سیریز میں نیوزی لینڈ نے پاکستان کو تین صفر سے شکست دیکر کلین سوئپ کیا تھا جبکہ اس سے قبل نیوزی لینڈ نے 5 ایک روزہ میچوں کی سیریز میں بھی گرین شرٹس کو 4 ایک سے شکست دی تھی۔

 
Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے