اپ ڈیٹس
  • 353.00 انڈے فی درجن
  • 328.00 زندہ مرغی
  • 475.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 40.10 قیمت فروخت : 40.17
  • یورو قیمت خرید: 325.88 قیمت فروخت : 326.46
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 372.91 قیمت فروخت : 373.58
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 186.05 قیمت فروخت : 186.39
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 202.31 قیمت فروخت : 202.67
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.79 قیمت فروخت : 1.79
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.70 قیمت فروخت : 74.83
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.86 قیمت فروخت : 77.00
  • کویتی دینار قیمت خرید: 912.70 قیمت فروخت : 914.33
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 442800 دس گرام : 379600
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 405897 دس گرام : 347964
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6342 دس گرام : 5443
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
کھیل

نیوزی لینڈ سے بدترین شکست کے بعد قومی ٹیم کی وطن واپسی

07 Apr 2025
07 Apr 2025

(لاہورنیوز) نیوزی لینڈ سے بدترین شکست کے بعد قومی ٹیم کی وطن واپسی ہوگئی۔

قومی سکواڈ نیوزی لینڈ سے براستہ دبئی پاکستان کیلئے روانہ ہوا، قومی کھلاڑیوں کا پہلا گروپ آج دوپہر اسلام آباد پہنچے گا، نیوزی لینڈ کا دورہ کرنے پر کیوی کرکٹ بورڈ نے پاکستانی ٹیم کا شکریہ ادا کیا۔کیوی کرکٹ بورڈ نے پیغام میں کہا کہ دو اچھی سیریز کیلئے شکریہ، وطن واپسی کا سفر محفوظ ہو، قومی ٹیم کو کیویز کیخلاف ٹی 20 اور ون ڈے سیریز میں شکست ہوئی تھی۔

 

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے