اپ ڈیٹس
  • 234.00 انڈے فی درجن
  • 411.00 زندہ مرغی
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 38.86 قیمت فروخت : 38.93
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 280.55 قیمت فروخت : 281.05
  • یورو قیمت خرید: 311.10 قیمت فروخت : 311.66
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.50 قیمت فروخت : 368.15
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 175.00 قیمت فروخت : 175.32
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 199.09 قیمت فروخت : 199.45
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.93 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.80 قیمت فروخت : 74.93
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.91 قیمت فروخت : 77.05
  • کویتی دینار قیمت خرید: 910.17 قیمت فروخت : 911.79
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 326200 دس گرام : 279700
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 299014 دس گرام : 256390
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3351 دس گرام : 2876
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
کھیل

پاکستان سپر لیگ 10 کا ترانہ "X DEKHO" ریلیز کردیا گیا

02 Apr 2025
02 Apr 2025

(لاہورنیوز) پاکستان سپر لیگ 10 کا ترانہ "X DEKHO" ریلیز کر دیا گیا، ترانے میں چند بڑے اور جانے پہچانے فنکار موجود ہیں۔

چیف ایگزیکٹیو آفیسر ایچ بی ایل پی ایس ایل سلمان نصیر نے کہا کہ اس سال کے ترانے کا وژن پی ایس ایل کے دس سال مکمل ہونے کے سنگ میل کا جشن منانا ہے، اس ترانے کا نام "X Dekho" رکھا گیا ہے جو گزشتہ دہائی میں پی ایس ایل کی کامیابیوں پر فخر کی نمائندگی کرتا ہے۔

انہوں نے کہا کہ ابرار الحق بھی ترانے کے فنکاروں میں شامل، جو پہلی بار ایچ بی ایل پی ایس ایل میں شریک ہوئے، ترانے میں نامور گلوکار اور نغمہ نگار علی ظفر، نتاشا بیگ کی طاقتور آواز اور طلحہ انجم کا متحرک ریپ اسٹائل بھی شامل ہے۔

سلمان نصیر نے کہا کہ مختلف پس منظر، انواع اور صوتی رینج سے تعلق رکھنے والے چاروں فنکار پاکستان کی صلاحیتوں کے رنگ کی عکاسی کرتے ہیں۔

خیال رہے کہ پی ایس ایل 10 چار شہروں کراچی، لاہور، ملتان اور راولپنڈی میں کھیلی جائے گی، جس کا آغا 11 اپریل سے ہوگا، فائنل 18 مئی کو قذافی اسٹیڈیم میں ہوگا۔ 

 

 

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے