اپ ڈیٹس
  • 234.00 انڈے فی درجن
  • 411.00 زندہ مرغی
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 38.86 قیمت فروخت : 38.93
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 280.55 قیمت فروخت : 281.05
  • یورو قیمت خرید: 311.10 قیمت فروخت : 311.66
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.50 قیمت فروخت : 368.15
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 175.00 قیمت فروخت : 175.32
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 199.09 قیمت فروخت : 199.45
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.93 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.80 قیمت فروخت : 74.93
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.91 قیمت فروخت : 77.05
  • کویتی دینار قیمت خرید: 910.17 قیمت فروخت : 911.79
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 326200 دس گرام : 279700
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 299014 دس گرام : 256390
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3351 دس گرام : 2876
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
کھیل

پاکستان کو نیوزی لینڈ کیخلاف پہلے ون ڈے میں سلو اوور ریٹ پر جرمانہ

02 Apr 2025
02 Apr 2025

(لاہورنیوز) انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے پاکستان کرکٹ ٹیم پر نیوزی لینڈ کے خلاف پہلے ون ڈے انٹرنیشنل میچ میں سلو اوور ریٹ کے باعث میچ فیس کا 10 فیصد جرمانہ عائد کر دیا ہے۔

دونوں ٹیموں کے درمیان پہلا میچ منگل کو کھیلا گیا تھا جس میں پاکستان ٹیم مقررہ وقت میں اپنے اوورز مکمل کرنے میں ناکام رہی۔آئی سی سی کے مطابق پاکستان نے وقت کے حساب سے دو اوورز کم کرائے جس کے نتیجے میں یہ جرمانہ عائد کیا گیا، جرمانے کا فیصلہ میچ ریفری نے وقت کے الاؤنسز کو مدنظر رکھتے ہوئے کیا۔

آئی سی سی کے قوانین کے تحت ہر اوور کم کرانے پر ٹیم پر میچ فیس کا 5 فیصد جرمانہ عائد ہوتا ہے اور اسی بنیاد پر پاکستان ٹیم کو مجموعی طور پر 10 فیصد میچ فیس کی کٹوتی کا سامنا کرنا پڑا۔ 

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے