اپ ڈیٹس
  • 360.00 انڈے فی درجن
  • 343.00 زندہ مرغی
  • 497.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • یورو قیمت خرید: 329.37 قیمت فروخت : 329.96
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 374.58 قیمت فروخت : 375.25
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 185.92 قیمت فروخت : 186.25
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 203.48 قیمت فروخت : 203.85
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.81 قیمت فروخت : 1.81
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.68 قیمت فروخت : 74.82
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.44
  • کویتی دینار قیمت خرید: 913.27 قیمت فروخت : 914.90
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 451200 دس گرام : 386800
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 413597 دس گرام : 354564
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6649 دس گرام : 5706
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
کھیل

پاکستانی ٹیم ویلنگٹن پہنچ گئی، نیوزی لینڈ سے پانچواں ٹی ٹوئنٹی 26 مارچ کو کھیلا جائیگا

25 Mar 2025
25 Mar 2025

(لاہور نیوز) پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان پانچواں ٹی 20 میچ 26مارچ کوکھیلا جائے گا۔

قومی ٹیم ماؤنٹ مونگانوئی سے ویلنگٹن پہنچ گئی، شاہین آج پریکٹس کریں گے، چوتھے ٹی 20 میں پاکستان کوبدترین شکست ہوئی تھی۔

واضح رہے کہ میزبان ٹیم کو پاکستان کے خلاف 5 میچز کی سیریز میں تین ایک کی فیصلہ کن برتری حاصل ہے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے