اپ ڈیٹس
  • 264.00 انڈے فی درجن
  • 411.00 زندہ مرغی
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • تولہ: 328400 دس گرام : 281600
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 301031 دس گرام : 258131
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3554 دس گرام : 3050
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
کھیل

قومی ٹیم جولائی میں بنگلادیش کا دورہ کرے گی

20 Mar 2025
20 Mar 2025

(لاہور نیوز) پاکستان کرکٹ ٹیم جولائی میں وائٹ بال سیریز کے لیے بنگلادیش کا دورہ کرے گی۔

ذرائع کے مطابق پاکستان اور بنگلادیش کرکٹ بورڈ نے معاملات کو حتمی شکل دے دی، چیمپئنز ٹرافی کے دوران سربراہ بنگلادیش بورڈ کے دورے میں سیریز پر بات ہوئی تھی۔یہ فیوچر ٹوور پروگرام سے ہٹ کر سیریز پلان کیا گیا ہے، مئی میں بنگلادیش کرکٹ ٹیم نے پاکستان کا دورہ کرنا ہے جو ایف ٹی پی کا حصہ ہے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے

Recommended Articles