اپ ڈیٹس
  • 286.00 انڈے فی درجن
  • 411.00 زندہ مرغی
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 38.81 قیمت فروخت : 38.88
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 279.95 قیمت فروخت : 280.45
  • یورو قیمت خرید: 303.54 قیمت فروخت : 304.08
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 362.41 قیمت فروخت : 363.05
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 176.08 قیمت فروخت : 176.39
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 193.99 قیمت فروخت : 194.34
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.66 قیمت فروخت : 74.80
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.76 قیمت فروخت : 76.89
  • کویتی دینار قیمت خرید: 909.05 قیمت فروخت : 910.67
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 312300 دس گرام : 267800
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 286273 دس گرام : 245482
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3559 دس گرام : 3054
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
کھیل

جونیئر ڈیوس کپ: پاکستان نے کوارٹر فائنل میں جگہ بنالی

12 Mar 2025
12 Mar 2025

(لاہور نیوز) پاکستانی ٹینس ٹیم نے جونیئر ڈیوس کپ میں مسلسل دوسری فتح اپنے نام کرلی۔

ملائیشیا میں جاری ایونٹ میں پاکستان نے ترکمانستان کو 3-0 سے شکست دی، گروپ کے دونوں میچز میں کامیابی کے ساتھ ہی ٹیم نے کوارٹر فائنل میں جگہ بنالی ہے۔پاکستان کی جانب سے سنگلز میں ابوبکر طلحہ اور مکائیل علی بیگ نے اپنے اپنے میچز جیتے جبکہ ڈبلز میں ابوبکر اور حمزہ رومان نے پاکستان کو سٹریٹ سیٹس میں فتح دلوائی ہے۔ 

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے